توازن داد وستد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات) کسی ملک کے بین الاقوامی لین دین کا توازن (اس میں درآمد برآمد کے علاوہ قرض وغیرہ دوسری مدیں بھی شامل ہیں)۔